اپنے ملک میں عید کے تہواروں کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے :زارا اکبر

اپنے ملک میں عید کے تہواروں  کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے :زارا اکبر

اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ اپنے ملک میں عید کے تہواروں کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے

لاہور(این این آئی)انتہائی نا گزیر مصروفیات کی وجہ سے لندن میں قیام پذیر ہوں اور اپنے وطن کی بہت یاد آتی ہے ۔ خصوصی گفتگوکرتے ہوئے زارا اکبر نے کہا کہ عید الاضحی کے موقع پر بھی پاکستان میں نہیں ہوں اوراس کی وجہ سے دل بہت دکھی ہوتا ہے لیکن زندہ انسان کا کہاں کا سفر اورکہاں کا رزق لکھاہوا ہے وہ نہیں جانتا ۔انہوں نے کہا کہ ایسے تہوار وں پر جب آپ اپنوں سے دور ہوں توآنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں