فنکار تفریح دیتے ہیں،والدین اپنے بچوں کی خود تربیت کریں:اشنا شاہ

فنکار تفریح دیتے ہیں،والدین اپنے  بچوں کی خود تربیت کریں:اشنا شاہ

اداکارہ اشنا شاہ نے تمام والدین کیلئے کہا کہ اپنے بچے خود پالیں،فنکار تفریح دیتے کیلئے ہوتے ہیں لہذا والدین اپنے بچوں کی خود تربیت کریں

کراچی (آئی این پی)اشنا شاہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر امریکی اداکار وینٹ ورتھ مِلر کے کوٹ کی ایک پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ تفریح فراہم کرنیوالے (فنکار) محض عوام کو تفریح دینے کیلئے ہوتے ہیں، وہ یہاں اس لیے نہیں کہ آپ کے بچوں کو وہ سبق پڑھائیں جو آپ گھر پر پڑھانے سے قاصر ہیں۔اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ اپنے بچے خود پالیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں