فیشن ڈیزائنر ٹمی رائے کے گھر مجلس عزا کا اہتمام

فیشن ڈیزائنر ٹمی رائے  کے گھر مجلس عزا کا اہتمام

فیشن ڈیزائنر ٹمی رائے اور فلمساز شازیہ رائے کے گھر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے مصائب کربلا بیان کئے

لاہور (لیڈی رپورٹر سے )نوحہ خواں احسن عباس، حمیرا ارشد سمیت معروف نوحہ خوانوں نے سوز و سلام پیش کیا۔ اس موقع پر کورونا ایس او پیز کو مدنظر رکھا گیا تھا۔ مجلس میں اداکارہ لیلیٰ، میرا، ہنی شہزادی ،خوشبو ،حمیرا ارشد ،ارشما سمیت دیگر شوبز حلقوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں