احد رضا نے پانی کے عالمی سطح پر بحران پر سوشل میڈیا پر آواز اٹھا دی

احد رضا نے پانی کے عالمی سطح پر  بحران پر سوشل میڈیا پر آواز اٹھا دی

اداکار احد رضا میر نے پانی کے عالمی سطح پر پیدا ہونے والے بحران پر سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی ہے

کراچی (سٹاف رپورٹر)احد رضا میر نے اپنی سوشل میڈیا سٹوری پر اس مسئلے سے متعلق عوام کی رائے جاننے کیلئے پول شیئر کیا ۔اپنی پہلی سٹوری میں احد رضا میر نے پوچھا کہ دنیا کے ہر 10میں سے 1شخص کے پاس صاف پانی نہیں ہے ۔ جواب کیلئے اداکار نے دو آپشن دیئے ‘ ہاں ’ یا ‘ ناں ۔اپنی دوسری انسٹا سٹوری میں انہوں نے پوچھا کہ ‘ترقی پذیر ممالک میں خواتین کومجموعی طور پر 3 اشاریہ 7میل چل کر پانی لینے جانا پڑتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں