کترینہ کیف کا سلمان خان کی شادی پر پوچھے گئے سوال کا دلچسپ جواب

کترینہ کیف کا سلمان خان کی شادی پر پوچھے گئے سوال کا دلچسپ جواب

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی ‘بار بی ڈول’ کترینہ کیف نے اپنے دیرینہ دوست سُپر سٹار سلمان خان کی شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کا دلچسپ جواب دے دیا۔

ایک شو میں میزبان نے کترینہ کیف سے پوچھا کہ سلمان خان کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں؟ وہ جواب سوچ ہی رہی تھیں کہ سلمان خان نے مداخلت کرتے ہوئے میزبان سے کہا، ‘کترینہ خود ہے ۔ بعد ازاں میزبان نے کترینہ سے پوچھا کہ سُپر سٹار کی شادی کب ہوگی؟ اس پر انہوں نے کہا کہ اس سوا؛ل کا جواب صرف دو لوگوں کے پاس ہے ، ایک بھگوان اور دوسرا سلمان خان۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں