عامرخان کا سنی دیول کیساتھ لاہور 1947 بنانے کا اعلان

 عامرخان کا سنی دیول کیساتھ  لاہور 1947 بنانے کا اعلان

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی ووڈ سٹار عامر خان نے سنی دیول کے ساتھ فلم بنانے کا اعلان کردیا۔عامر خان نے نئی فلم پروڈیوس کرنے کا اعلان۔۔

 کرتے ہوئے پروڈکشن ہاؤس کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ نئی فلم کا نام لاہور 1947 ہوگا جس میں سنی دیول اہم کردار ادا کریں گے جبکہ فلم کے ڈائرکٹر راج کمار سنتوشی ہوں گے ۔ عامر خان نے بتایا کہ سنی دیول اور فیورٹ ڈائریکٹر راج کمار سنتوشی کیساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں