اننیا پانڈے کی ادیتیا رائے کپور کے ساتھ تعلقات کی تصدیق

اننیا پانڈے کی ادیتیا رائے کپور کے ساتھ تعلقات کی تصدیق

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک حالیہ انٹرویو میں ادیتیا رائے کپور کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کردی۔

 اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ان کے صرف دوست نہیں ہیں۔ اننیا پانڈے کے ادیتیا رائے کپور کے ساتھ روابط کے بارے میں افواہیں اکثر شہ سرخیاں بنتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے ساتھ ٹاک شو میں کہا کہ وہ اور ادیتیا صرف دوست ہیں اور آپس میں بات چیت کرتے ہیں، تاہم پھر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ نہیں کہا کہ ہم صرف دوست ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں