ہراسانی الزامات، پروڈیوسر کا کرشنا مکھر جی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

ہراسانی الزامات، پروڈیوسر کا کرشنا مکھر  جی کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

ممبئی (شوبزڈیسک ) بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھر جی کے ہراسانی کے الزامات کو پروڈیوسر جھوٹا اور۔۔

 بے بنیاد قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ ماضی میں بھی لوگوں پر اسی طرح کے جھوٹے الزامات لگاتی رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں پروڈیوسر کندن سنگھ کا کہنا تھا کہ اداکارہ کے سوشل میڈیا فالوورز جھوٹ سے باخبر رہیں۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ مجھ لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ہیں اور الزامات لگانے والوں کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔

 

 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں