عمران خان کی طویل عرصے بعد بالی ووڈ میں واپسی

عمران خان کی طویل عرصے  بعد بالی ووڈ میں واپسی

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کے سُپر سٹار عامر خان کے بھانجے کچھ عرصے سے اداکاری کی دنیا میں واپسی پر غور کر رہے تھے اور ۔۔

اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ عامر خان کی پروڈیوس کردہ کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے ۔عامر خان کی پروڈکشن میں بننے والی اس کامیڈی فلم کا نام ہیپی پٹیل ہوگا جبکہ اداکار ویر داس فلم کے ہدایتکار ہوں گے ، وہ اس فلم کے ذریعے ہدایتکاری کی دُنیا میں اپنا ڈیبیو کریں گے ۔ عمران خان آخری مرتبہ کامیڈی رومینٹک فلم ‘کٹی بٹی’ میں نظر آئے تھے جو 2015 میں ریلیز کی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں