مخالفین کیلئے دل میں جو کہتی ہوں وہ بات پوری ہوجاتی:فرح خان

 مخالفین کیلئے دل میں جو کہتی ہوں وہ بات پوری ہوجاتی:فرح خان

ممبئی(شوبزڈیسک )بھارت کی معروف فلمساز فرح خان نے بتا دیا کہ وہ اُنہیں دُکھ دینے والے فلمساز یا اداکاروں سے کس طرح بدلہ لیتی ہیں۔

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے میزبان کپل شرما نے فرح خان اور انیل کپور سے پوچھا کہ وہ اُن کے ساتھ غلط کرنے والوں کو معاف کرتے ہیں یا پھر بدلہ لیتے ہیں؟، فرح خان نے کہا کہ میں قطعی طور پر کسی سے بدلہ نہیں لیتی لیکن اپنے مخالفین کے لیے دل میں جو بھی کہتی ہوں وہ بات پوری ہوجاتی ہے کیونکہ میری زبان کالی ہے ۔  اگر میرے مخالفین کا تعلق فلم انڈسٹری سے ہوتا ہے تو میں دل میں کہتی ہوں کہ تمہاری اگلی 3 سے 4 فلمیں فلاپ ہوجائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں