کنگنا رناوت اپنی نئی فلم میں 3مختلف کردار اداکریں گی

کنگنا رناوت اپنی نئی فلم میں 3مختلف کردار اداکریں گی

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کی سپر ہٹ فلم تنو ویڈز منو کے تیسرے سیکوئل میں اداکارہ کے کردار سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے ۔

 تنو ویڈز منو ریٹرنز میں دو مختلف کردار ادا کرنے والی کنگنا رناوت اب فلم کے تیسرے سیکوئل میں بھی ایک سے زائد کردار میں نظر آئیں گی۔ کنگنا رناوت اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے کے لیے فلم تنو ویڈز منو 3 میں تین مختلف کردار ادا کریں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں