سلمان خان ،چاہت پانڈے کا خفیہ بوائے فرینڈ سامنے لے آئے
ممبئی(شوبزڈیسک)ریالٹی شو بگ باس میں چاہت پانڈے کی والدہ کے بیان کے بعد سلمان خان کنٹسٹنٹ کے خفیہ بوائے فرینڈ کو سامنے لے آئے اور اور کہا۔۔۔
‘آپ کی امی نے کہا تھا کہ چاہت کو ایسے لڑکے پسند نہیں ہیں جو لڑکیوں کے آگے پیچھے گھومیں۔ آپ کی امی نے تو آپ کو کریکٹر سرٹیفکیٹ دے دیا۔ کہ چاہت کی ان کے خفیہ بوائے فرینڈ کے دیئے گئے ایک کیک کے ساتھ تصویر ہے جس کے کیپشن میں تحریر ہے کہ ‘آپ کو پانچویں سالگرہ پر مبارکباد۔’ تاہم چاہت پانڈے نے سلمان کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔