نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

 نیلم منیر نے اپنی شادی کی  خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

لاہور(شوبزڈیسک ) فلم و ٹی وی اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دیں ۔

،انہوں نے اپنی زندگی سعودی عرب کے شہری محمد راشد کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اداکارہ نے اپنی مہندی اور نکاح کی تصویروں کے بعد شادی کے خوبصورت فوٹو سیشن کو شیئر کیا ،جس میں نیلم مینر کو اپنے دولہا کے ساتھ پاکستانی روایتی انداز میں عروسی لباس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اداکارہ کے ہمسفر نے بھی کریم رنگ کی شیروانی زیبِ تن کی ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں