’’الزامات سنگین ہیں ‘‘، رانیا راؤ کی درخواست ضمانت مسترد

’’الزامات سنگین ہیں ‘‘، رانیا راؤ  کی درخواست ضمانت مسترد

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی اداکارہ رانیا راؤ کی سونے کی سمگلنگ کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

رانیا راؤ کی ضمانت کی درخواست معاشی جرائم کی خصوصی عدالت نے مسترد کی اور اس کی وجہ سنگین نوعیت کے الزامات کو قرار دیا گیا ہے ۔جسٹس شواناتھ گوڈا نے استغاثہ کی بات سے اتفاق کیا اور اداکارہ کو ضمانت نہیں دی اور انہیں عدالتی حراست میں رکھنے کا حکم دے دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں