رنبیر اور عالیہ کی نئی فلم کے مناظر آن لائن لیک

رنبیر اور عالیہ کی نئی فلم  کے مناظر آن لائن لیک

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی آنے والی فلم لو اینڈ وار کی شوٹنگ میں مصروف ہیں تاہم فلم کی شوٹنگ کے چند مناظر آن لائن لیک ہو گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز کی جانب سے فلم کی شوٹنگ کے چند مناظر آن لائن شیئر کیے گئے ہیں،جن سے معلوم ہوتا ہے کہ فلم کے کسی رات کے سین کی شوٹنگ ہو رہی ہے جس میں عالیہ بھٹ ریٹرو لباس (ماضی کے فیشن کے انداز کا لباس) میں ملبوس ہیں۔ جبکہ رنبیر کپور مونچھوں اور ریشمی لباس میں نظر آ رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں