والد پر حملے نے ہمیں بہت کچھ سکھایا:سارہ علی خان

والد پر حملے نے ہمیں بہت  کچھ سکھایا:سارہ علی خان

ممبئی (شوبزڈیسک)سارہ علی خان نے والد سیف علی خان پر حملے سے متعلق کہا ہے کہ یہ واقعہ ہمیں احساس دلاتا ہے کہ زندگی میں اصل چیز کیا اہم ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 پورا خاندان اس بات پر شکر گزار ہے کہ سب کچھ ٹھیک رہا، ورنہ یہ بہت زیادہ برا ہو سکتا تھا، ہمیں یہ سیکھنے کو ملا کہ زندگی کسی بھی لمحے بدل سکتی ہے ، اس لیے ہر دن کو خوشی اور شکر گزاری کے ساتھ گزارنا چاہیے ۔ یہ واقعہ ہمیں مزید قریب نہیں لایا، کیونکہ وہ میرے والد ہیں اور ہم پہلے ہی بہت قریب ہیں، بلکہ اس نے ہمیں سکھایا کہ زندگی کتنی غیر یقینی ہو سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں