سونا سمگلنگ کیس:رانیا راؤ کی درخواست ضمانت تیسری بار بھی مسترد

 سونا سمگلنگ کیس:رانیا راؤ کی درخواست ضمانت تیسری بار بھی مسترد

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )جنوبی بھارت کی کناڈا فلموں کی اداکارہ رانیا راؤ کی سونا سمگلنگ کیس میں ا ضمانت کی درخواست تیسری بار مسترد ہوگئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واضح رہے کہ 32سالہ رانیا راؤ کو 3 مارچ کو بنگلورو ایئرپورٹ پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب دبئی سے واپسی پر انکے پاس سے تقریباً 15 کلوگرام سونا برآمد ہوا تھا،گزشتہ روز انکی ضمانت کی تیسری درخواست کی سماعت سول اینڈ سیشن کورٹ میں ہوئی تو عدالت نے رانیا راؤ کی یہ درخواست بھی مسترد کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں