حنا خان نے دورانِ کیمو تھیراپی گنجے سر منظرِ عام پر نہ آنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی اداکارہ حنا خان نے کینسر کے علاج کے دوران گنجے سر منظرِ عام پر نہ آنے کی وجہ بتا تے ہوئے ۔۔
کہاکہ ایسا کرنے سے مجھے مائیگرین (آدھے سر کا درد) ہوتا تھا۔ جب بھی میں اپنی ٹوپی یا وگ ہٹاتی تھی تو 15 سے 20 منٹ کے اندر میرے سر میں شدید درد ہونا شروع ہو جاتا تھا اور یہ کئی دنوں تک جاری رہتا تھا۔ جب میری کیمو تھراپی ہو رہی تھی تو مجھے بہت ٹھنڈ لگتی تھی یہاں تک کہ میں کانپ رہی ہوتی تھی اوررات کو 3 لحاف اوڑھ کر سوتی تھی۔