ہریتھک روشن ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے کیلئے تیار

ہریتھک روشن ہدایت کاری کے  میدان میں قدم رکھنے کیلئے تیار

ممبئی (شوبزڈیسک )ہریتھک روشن ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے کیلئے تیار ہیں، وہ کرش 4 میں ہدایت کاری کے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جوہر دکھائیں گے جس کی تصدیق ان کے والد راکیش روشن نے کر دی۔راکیش روشن نے انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ ڈگو 25 سال پہلے میں نے تمہیں اداکار کے طور پر لانچ کیا تھا اور آج ہدایت کار کے طور پر لانچ کر رہا ہوں، یہ ہمارا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے ، جسے آگے بڑھانے کیلئے میں اور آدتیہ چوپڑا تمہارے ساتھ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں