تارک مہتا کا الٹا چشمہ کیلئے نئی دیابین مل گئی

تارک مہتا کا الٹا چشمہ  کیلئے نئی دیابین مل گئی

ممبئی(شوبزڈیسک)تارک مہتا کا الٹا چشمہ کیلئے نئی دیابین مل گئی،معروف بھارتی میں دشا وکانی نے دیابین کردار نبھایا تھا، وہ 2018 میں زچگی کی چھٹی پر گئی تھیں اور تب سے واپس نہیں آئیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

چند ماہ قبل آسیت مودی نے تصدیق کی تھی کہ دشا وکانی واپس نہیں آئیں گی، لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ دیابین کی تلاش تقریباً ختم ہو گئی ہے۔ آسیت مودی کو دیابین کے کردار کے لیے آخرکار کوئی پسند آگئی ہے، تاہم اس اداکارہ کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں