فیصل قریشی کے مقابلے دانش تیمور کیساتھ کام کرنا اچھا لگا : سحر ہاشمی

لاہور(شوبزڈیسک)ابھرتی ہوئی اداکارہ سحر ہاشمی نے کہا ہے کہ میں ایک کانٹینٹ کری ایٹر تھی، مجھے ایک دن کال آئی کہ اگر میں کراچی آ سکتی ہوں تو مجھے ڈرامہ سیریل میں ایک رول آفر کیا جائے گا۔۔۔
میں نے کہا کہ آپ جہاز کا ٹکٹ بھیج دیں میں آ جاؤں گی۔ مجھے پہلا کردار ہی سینئر اداکار فیصل قریشی کے مدِ مقابل آفر کیا گیا تھا جس کی میں نے ہامی بھر لی ،فیصل قریشی کے مقابلے دانش تیمور کیساتھ کام کرنا اچھا لگا ہے۔