مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

لاہور(شو بز ڈیسک)اداکارہ مہوش حیات نے عمرہ ادا کرکے اپنے مداحوں کے دلوں میں خاص جگہ بنا لی ہے۔۔۔
اداکارہ نے اپنی بہن افشاں حیات کے ہمراہ کیے گئے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔یہ ممکنہ طور پر مہوش حیات کا اس سال کا دوسرا عمرہ ہے۔ مہوش حیات نے لکھا: ‘‘الحمدللہ! اللہ کے بے شمار فضل و کرم کا شکر ہے کہ مجھے اپنی بہن افشاں حیات کے ساتھ عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔