اکشے کمار کا پریش راول پر 25کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

اکشے کمار کا پریش راول پر  25کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے ساتھی اداکار پریش راول پر 25کروڑ روپے کا ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔۔

۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے بغیر نوٹس ہیرا پھیری 3سے واک آؤٹ کرنے اور فرنچائز کو سبوتاژ کرنے پر پریش راول کے خلاف مقدمہ دائر کر کے انہیں قانونی نوٹس بھیج دیا۔فلمساز پریا درشن نے کہاہے کہ میں فلم ہیرا پھیری 3سے پریش راول کے واک آؤٹ سے متعلق فیصلہ جان کر حیران ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں