لو گرو نے دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لو گرو نے دی لیجنڈ آف  مولا جٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (آئی این پی)عیدالاضحی پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی رومانوی کامیڈی فلم لو گرو نے ویک اینڈ بزنس میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔

لو گرو کو شائقین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے ۔فلم نے ریلیز کے ابتدائی دنوں میں 11 کروڑ روپے کمائے تھے ، جب کہ لو گرو نے 12 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے ۔ مجموعی طور پر فلم نے 28 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے ، فلم نے پاکستان میں 13 کروڑ اور دنیا بھر میں 15 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں