حمیمہ ملک کی نئی پوسٹ نے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا

حمیمہ ملک کی نئی پوسٹ نے  مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ و ماڈل حمیمہ ملک کی مبہم پوسٹ نے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا، فلم ‘مولا جٹ’ کی دارو نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر پوسٹ کی ہے۔۔۔

جس میں اداکارہ کو پیلی اور سبز جوڑیاں پہنے دیکھا جا سکتا ہے ، حمیمہ ملک نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں لکھا، ‘میں اُس کی پسند تھی۔۔۔۔۔۔ ہوں’ اور ساتھ میں سُرخ دل کے ایموجی کا استعمال کیا ہے ۔ پوسٹ اور کیپشن کا وائرل ہونا ہی تھا کہ سوشل میڈیا پر چہ مگوئیوں نے جنم لے لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں