عمران عباس کراچی ائیرپورٹ پر لگی پینٹنگ پر برہم

عمران عباس کراچی ائیرپورٹ  پر لگی پینٹنگ پر برہم

کراچی (آئی این پی)اداکار عمران عباس نے کراچی ائیرپورٹ پر ایک پینٹنگ کی نشاندہی کرتے ہوئے کڑوے کسیلے ریمارکس شیئر کردئیے۔۔۔

 شیئر کراچی ائیرپورٹ کے اندرونی حصے کی ایک دیوار پر موجود تھی۔عمران عباس نے پینٹنگ کو اپنی انسٹاگرام سٹوری کی زینت بنایا اور طنزیہ لکھا کہ کیا ہی شاندار آرٹ ورک کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل پر لگایا گیا ہے ،کسی چوتھی جماعت کے طالب علم کے اسائمنٹ کی پینٹنگ بھی اس سے کہیں زیادہ اچھی ہوگی۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا ہمارے پاس اچھے آرٹسٹ نہیں ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں