نجیبہ فیض کے چہرے میں نمایاں تبدیلیوں پر مداح حیران

نجیبہ فیض کے چہرے میں نمایاں تبدیلیوں پر مداح حیران

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ اور میزبان نجیبہ فیض سوشل میڈیا پر اپنے بدلے ہوئے انداز کے باعث توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

 نجیبہ کی حالیہ تصاویر اور ٹی وی پر موجودگی نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے ، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ان کے چہرے کے خد و خال میں نمایاں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے ، تصاویر میں ان کا چہرہ واضح طور پر بوٹوکس کے اثرات سے متاثر دکھائی دے رہا ہے ، جبکہ لبوں میں فلرز بھی نمایاں محسوس کیے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے چہرے کا تاثر کافی حد تک بدل گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...