ترک سیریز’کورولوش عثمان‘ سے متاثر ہوکر سکاٹش خاتون کاقبول اسلام

ترک سیریز’کورولوش عثمان‘ سے  متاثر ہوکر سکاٹش خاتون کاقبول اسلام

لاہور(شوبزڈیسک )سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جولیٹا لورینا مارٹینز نے سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے سیکوئل ‘کورولوش عثمان’ کو دیکھ کر اسلام قبول کرلیا۔۔۔

ترک پروڈکشن کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جولیٹا لورینا مارٹینز نے ‘کورولوش عثمان’ سیریز سے متاثر اسلامی تعلیمات سے متعلق تحقیق کی اورآخرکار دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں