بولڈ لباس پر سیٹ پر مردوں کا منہ دوسری طرف کروا دیا جاتا:عالیہ علی

 بولڈ لباس پر سیٹ پر مردوں کا منہ دوسری طرف کروا دیا جاتا:عالیہ علی

کراچی (آئی این پی)ٹی وی اور فلم اداکارہ و ماڈل عالیہ علی نے بولڈ گانے کی شوٹنگ سے متعلق وضاحت دے دی۔۔۔

حال ہی میں عالیہ علی اپنی فلم آئٹم کی تشہیر کیلئے ایک مارننگ شو میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بولڈ سینز یا ملبوسات پر اعتراض نہیں کیا کیونکہ ان کے پیچھے ایک وجہ ہوتی تھی، جب بھی میں بولڈ لباس میں سیٹ پر آتی تو پروڈیوسر ہمہ شیخ مائیک پر اعلان کر دیتی تھیں کہ عالیہ آ رہی ہیں اور سب لوگ اپنا رخ دوسری طرف کر لیں، اگر پروڈیوسر خاتون نہ ہوتیں تو شاید مجھے زیادہ بے چینی محسوس ہوتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں