شاہ رخ خان اپنی فلموں کی سکرپٹس کی وجہ سے تنقید کی زد میں

شاہ رخ خان اپنی فلموں کی  سکرپٹس کی وجہ سے تنقید کی زد میں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم کی سکرپٹس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے۔

مشہور بھارتی ویب سیریز ‘مرزا پور’ سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی اداکار ایم ایم فاروقی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شاہ رخ خان کے سکرپٹس کے انتخاب پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان کی فلمیں دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ انہیں سکرپٹ کا انتخاب کرنے کی وہ سمجھ نہیں ہے ، جو عامر خان کے پاس ہے ۔ شاہ رخ خان سکرپٹ کا انتخاب کرتے ہوئے اکثر ہی معیاری سکرپٹ کا انتخاب کرنے سے محروم رہتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں