ایک دہائی بعد جب میں نے اپنی فلمیں دیکھیں تو دل چاہا خود کو تھپڑ ماروں: اکشے کمار

ایک دہائی بعد جب میں نے اپنی فلمیں  دیکھیں تو دل چاہا خود کو تھپڑ ماروں: اکشے کمار

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنے فلمی کیریئر کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ۔۔۔۔۔

ایک وقت ایسا آیا جب مسلسل ایکشن فلمیں کرنے پر مجھے خود پر غصہ آنے لگا، 35 برس تک فلمی دنیا میں کامیابی سے کام کرنا ایک غیر معمولی بات ہے اور میں امید رکھتا ہوں کہ میرا سفر 40 برس سے بھی آگے تک جاری رہے گا۔ ایک دہائی بعد جب میں نے اپنی فلمیں دیکھیں تو میرا دل چاہا کہ خود کو تھپڑ مارو

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں