انیل کپور کیساتھ 25سال بعد کام کرنا خوبصورت اور یادگار لمحہ:دیا مرزا

انیل کپور کیساتھ 25سال بعد کام کرنا  خوبصورت اور یادگار لمحہ:دیا مرزا

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ انیل کپور کیساتھ 25سال بعد کسی فلم میں کام کرنا خوبصورت اور یادگار لمحہ محسوس ہوا۔

 ایک انٹرویو میں دیا مرزا نے بتایا کہ انیل کپور مجھ سے میرے ایشیا پیسفک مقابلہ حسن کے فوری بعد ملے تھے ، وہ اور انوپم کھیر اس بات کے بہت زیادہ خواہشمند تھے کہ میں اس فلم میں کام کروں جس پر وہ کام کر رہے تھے ، اور وہ دونوں ہی تھے جنہوں نے مجھے میری پہلی فلم دلانے میں مدد کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...