امیتابھ بچن نے قرض اتارنے کیلئے روزانہ 18 گھنٹے کام کیا:رجنی کانت

امیتابھ بچن نے قرض اتارنے کیلئے روزانہ 18 گھنٹے کام کیا:رجنی کانت

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت نے انکشاف کیا ہے کہ امیتابھ بچن نے مالی بحران کے دوران تقریبا 90 کروڑ روپے کا۔۔

 قرض اتارنے کے لیے مسلسل 3 سال تک روزانہ 18 گھنٹے کام کیا، جبکہ اس وقت انہیں صحت کے متعدد مسائل کا بھی سامنا تھا۔رجنی کانت نے ایک تقریب کے دوران امیتابھ بچن کے مشکل دور کا ذکر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے کے بعد امیتابھ بچن نے اپنا سب کچھ دا ؤ پر لگاتے ہوئے پروڈکشن کمپنی قائم کی، تاہم کاروبار میں ناکامی کے باعث وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...