سدھارتھ کا فون چیک کرتی ہوں، کیارا اڈوانی کا اعتراف

سدھارتھ کا فون چیک کرتی  ہوں، کیارا اڈوانی کا اعتراف

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ کیارا اڈوانی نے اعتراف کیا ہے کہ میں شوہر کا فون چیک کرتی ہوں۔۔

۔اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا اڈوانی نے کافی وود کرن کے 9ویں سیزن کی حالیہ قسط میں شرکت کی، کرن جوہر نے دونوں سے سوال پوچھا کہ کیا کبھی انہوں نے ایک دوسرے کے موبائل فون چیک کیے ہیں؟سدھارتھ نے فوری طور پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا، تاہم کیارا نے اعتراف کیا کہ میں سدھارتھ کا فون چیک کرتی ہوں،سدھارتھ نے مذاقاً کہا کہ اب مجھے بھی ان کا فون چیک کرنا پڑے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...