ایک سے زیادہ محبتوں کے چکر میں پڑنا مناسب نہیں:جاوید رضوی

 ایک سے زیادہ محبتوں کے چکر میں  پڑنا مناسب نہیں:جاوید رضوی

لاہور (آئی این پی)سینئر اداکار جاوید رضوی نے کہا ہے کہ حقیقی زندگی میں ایک سے زیادہ محبتوں کے چکر میں پڑنا مناسب نہیں ہے ۔۔۔

حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کے دوران جاوید رضوی نے بتایا کہ انہوں نے کبھی دلہا بننے سے انکار نہیں کیا، اسی لیے ساری زندگی ڈراموں میں دلہا بنتے رہے ہیں۔جاوید رضوی نے بتایا کہ ان کے نئے ڈرامے میں پیر صاحب کے کردار کو خواتین کی جانب سے بھی خاصی پذیرائی ملی ہے ، جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...