پاکستان ہاکی فیڈریشن میں مستقل صدر لایا جائے گا
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن میں ایڈہاک نظام جلد ختم کرکے مستقل صدر لایا جائے گا۔۔۔
فیڈریشن کے انتخابات کروا کر ایسے اہل شخص کو ذمہ داری سونپی جائے گی جو قومی کھیل کی ترقی کے لیے جذبے اور صلاحیت کے ساتھ کام کرے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ہاکی فیڈریشن اور انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب میں کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments