انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم یوئیفا نیشنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم یوئیفا نیشنز  لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر یوئیفا نیشنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔۔۔

 جبکہ دوسری جانب اٹلی نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے فرانس کو 1-3 سے ہرا کر فرانسیسی کوچ زین الدین زیدان کو ان کے دورِ قیادت کی پہلی شکست سے دوچار کر دیا۔ واضح رہے کہ یوئیفا نیشنز لیگ کے آئندہ اہم مقابلوں میں اتوار کو بیلجیئم کا مقابلہ اٹلی اور فرانس کا ترکیہ سے ہوگا، جبکہ سپین اور انگلینڈ گروپ کی پہلی پوزیشن کے تعین کے لیے میڈرڈ میں آمنے سامنے ہوں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...