جانی ڈیپ کم معاوضے پر ہالی ووڈ میں واپسی کیلئے کیوں راضی

جانی ڈیپ کم معاوضے پر ہالی  ووڈ میں واپسی کیلئے کیوں راضی

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے اپنی نئی فلم ‘ایبینیزر’ میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے ماضی کے۔۔

 مقابلے میں نمایاں طور پر کم معاوضہ قبول کر لیا۔ جانی ڈیپ کو فلم میں کردار ادا کرنے کے لیے 50 لاکھ ڈالرز معاوضہ دیا گیا ہے ، جو ان کے سابقہ معاوضوں سے بہت کم ہے ، ماضی میں ان کا معاوضہ 1 کروڑ ڈالرز سے بھی زیادہ رہا ہے ۔ جانی ڈیپ نے جو معاہدہ طے کیا ہے ، اس میں فلم کی کامیابی کی صورت میں اضافی مالی فوائد کی گنجائش بھی شامل ہے ، لیکن اس معاہدے کی مکمل تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...