پورٹ فولیو شوٹ کیلئے والدہ سے 10 ہزار قرض لیا تھا:دیپیکا پڈوکون

پورٹ فولیو شوٹ کیلئے والدہ سے  10 ہزار قرض لیا تھا:دیپیکا پڈوکون

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے فلمی کیریئر کے ابتدائی دنوں سے جڑا ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا۔۔

 ایک ٹی وی شو کے دوران اپنے ابتدائی کیریئر کا ذکر کرتے ہوئے دیپیکا نے بتایا ہے کہ میں نے ماڈلنگ پورٹ فولیو بنوانے کے لیے اپنی والدہ سے 10 ہزار روپے ادھار لیے تھے ، اس موقع پر میں نے والدہ سے وعدہ کیا تھا کہ میں یہ رقم واپس کروں گی اور انہیں اپنے کام سے فخر محسوس کراؤں گی۔اداکارہ نے بتایا کہ مجھے 16 سال کی عمر میں ہی احساس ہو گیا تھا کہ میں اداکاری کرنا چاہتی ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...