اسماعیل تارا کی چوتھی برسی 24نومبر کو منائی جائے گی

اسماعیل تارا کی چوتھی برسی 24نومبر کو منائی جائے گی

لاہور( شوبزڈیسک )صدارتی تمغہ یافتہ معروف مزاحیہ اداکاراسماعیل تاراکی چوتھی برسی 24نومبر کو منائی جائے گی۔

تقریباً 5 دہائیوں تک اپنی جاندارمزاحیہ کردارنگاری کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اسماعیل تارا16نومبر1949کو کراچی میں پیداہوئے ،1964 میں پہلی پرمرتبہ سٹیج پراسماعیل تارا نے اس وقت پرفارمنس دی جب ان کی عمر صرف پندرہ سال تھی ۔اسماعیل تارا مختصرعلالت کے بعد 24 نومبر2022 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...