پنجاب میں گندم کی 2 کروڑ 9 لاکھ ٹن سے زیادہ پیداوار کا ریکارڈ قائم:حسین جہانیاں

پنجاب میں گندم کی 2 کروڑ 9  لاکھ ٹن سے زیادہ پیداوار کا  ریکارڈ قائم:حسین جہانیاں

صوبائی وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے

ملتان (اے پی پی)صوبائی وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے موثر اقدامات کی بدولت ماضی کی نسبت صوبہ پنجاب میں گندم کی بمپر کراپ حاصل کی گئی ہے اس سلسلے میں پنجاب میں گزشتہ سال کی نسبت2 کروڑ 9 لاکھ ٹن سے زائد گندم کی پیداوار کا ہدف حاصل کیا گیا جو ایک ریکارڈ ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی بھرپور مہم کے بعد صوبے کے 16.1 ملین ایکٹر سے زائد ریکارڈ رقبے پر گندم کاشت کی گئی جس کے ذریعے 31.5 من فی ایکٹر گندم اور 20.9 ملین ٹن کی پیداوار حاصل کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں