پنجاب حکومت کاجاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنیکافیصلہ

پنجاب حکومت کاجاوید لطیف  کی ضمانت منسوخی کیلئے لاہور  ہائیکورٹ سے رجوع کرنیکافیصلہ

پنجاب حکومت نے ریاست مخالف بیانات کے مقدمے میں نامزد لیگی رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت منسوخ کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(کورٹ رپورٹر )پنجاب حکومت نے ریاست مخالف بیانات کے مقدمے میں نامزد لیگی رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت منسوخ کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور کی سیشن عدالت نے ریاست مخالف بیانات کے مقدمے میں جاوید لطیف کی ضمانت منظور کی تھی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں