وفاقی ملازمین کی پنشن میں 10 فیصداضافے کانوٹیفکیشن جاری

 وفاقی ملازمین کی پنشن میں 10  فیصداضافے کانوٹیفکیشن جاری

ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد،لاہور(دنیانیوز،خبرنگار) صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پنشن میں اضافے کا اطلاق سول و آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ ملازمین سمیت وفاقی حکومت کے تمام پنشنرز پر یکم جولائی 2021 سے ہوگا، یکم جولائی 2021 کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پنشنرز پر بھی اضافے کا اطلاق ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں