سکھر:مال گاڑی کو حادثہ ، پنجاب آنیوالی ٹرینیں روک دی گئیں

 سکھر:مال گاڑی کو حادثہ ، پنجاب  آنیوالی ٹرینیں روک دی گئیں

منڈودیر سٹیشن پرمال گاڑی کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

سکھر(دنیا نیوز) حادثے کے باعث اپ ٹریک بند،کراچی سے پنجاب آنے والی ٹرینیں روک دی گئیں ،عوام ایکسپریس کوروہڑی میں روک لیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں