’’لاہور کا حشر دیکھ کر آپ کی یاد آتی ہے ‘‘،خاتون کا شہبازشریف سے دلچسپ مکالمہ

’’لاہور کا حشر دیکھ کر آپ  کی یاد آتی ہے ‘‘،خاتون کا  شہبازشریف سے دلچسپ مکالمہ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ایک خاتون کے درمیان کراچی ایئرپورٹ پر دلچسپ مکالمہ ہوا ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر اسلام آباد روانگی کیلئے کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو خاتون نے انہیں دیکھ کرکہاکہ لاہور کا حشر کر دیا گیا ہے ، کچرا دیکھ دیکھ کر دل خراب ہوتا ہے ، لاہور کا حشر دیکھ کر آپ کی یاد آتی ہے ،آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔اس پر شہباز شریف نے خاتون کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں