پی ایم ایس افسروسیم رضا کی وفات کے بعد ادویات کے پیسے منظور

 پی ایم ایس افسروسیم رضا کی وفات  کے بعد ادویات کے پیسے منظور

پی ایم ایس افسرسید وسیم رضا جعفری کی وفات کے بعد حکومت نے ادویات کے پیسے منظور کر دیئے

لاہور(اپنے نامہ نگارسے )پی ایم ایس افسرسید وسیم رضا جعفری کی وفات کے بعد حکومت نے ادویات کے پیسے منظور کر دیئے ، کینسر کا شکار پی ایم ایس افسر حکومت سے مدد مانگتا رہا لیکن افسرکے انتقال کے کئی ماہ بعد ساڑھے چار لاکھ روپے منظور ہوئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں