سیاست جادو ٹونے کے حوالے

سیاست جادو ٹونے کے حوالے

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ سیاست جادو ٹونے کے حوالے کر دی گئی

لاہور(دنیا نیوز) ان معاملات کا جواب بھی جادوٹونے کرانے والے ہی دے سکتے ہیں۔ وہ سکھرمیں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں