فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلبی

فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلبی

عدالت نے لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر اور کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں درج مقدمہ کی سماعت 20 نومبر تک ملتوی کر دی

لاہور(عدالتی رپورٹر) آئندہ سماعت پر ملزموں کو فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب کرلیا گیا۔ سماعت پر کیپٹن (ر) صفدر اور جہانزیب اعوان عدالت میں پیش ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں