مراد سعید کی چیخیں عمران خان کی تکلیف کا پتہ دیتی ہیں:فیصل کنڈی

مراد سعید کی چیخیں عمران خان کی تکلیف کا پتہ دیتی ہیں:فیصل کنڈی

پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی کا مراد سعید کی تقریر پر ردعمل میں کہنا ہے کہ مراد سعید کی چیخیں عمران خان کی تکلیف کا پتہ دیتی ہیں

اسلام آباد(دنیا نیوز ) دنیا میں قائم سفارتخانوں سے تنخواہ نہ ملنے کی فریادیں سنائی دیتی ہیں، اسلام آباد میں سرکاری ملازمین نے وزیروں کو دفاتر سے بیدخل کردیا ، چور چوکیدار نے کورونا فنڈ کو باپ کا مال سمجھ کر لوٹ لیا ،مراد سعید 200 ارب ڈالر کی تلاشی اور منی ٹریل دیں ،8 سال سے پختونخوا کے عوام کا پیسہ چوری کرکے بنی گالا محل منتقل ہو رہا ہے ۔ فیصل کنڈی

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں