فیصل آباد:چوری کے شبہ میں خواتین پر تشدد کے بعد زیادتی،ویڈیو وائرل، 3ملزم گرفتار

فیصل آباد:چوری کے شبہ  میں خواتین پر تشدد کے بعد  زیادتی،ویڈیو وائرل، 3ملزم گرفتار

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے میں مبینہ طور پر چوری کے شبہ میں خواتین کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ملزمان خواتین کو برہنہ کرکے تشدد کانشانہ بناتے رہے

فیصل آباد(دنیا نیوز ،سٹی رپورٹر) بعد ازاں واقعے کی نازیبا ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل کر دی گئی ۔ ویڈیو سامنے آنے پرسی پی او فیصل آباد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزموں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ ملت ٹاؤن پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق ملزمان کی جانب سے خواتین کو تشدد کے بعد برہنہ کیا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں